حوض درد ردہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے۔